’لوگ اپنے جانور مرنے دیتے ہیں لیکن خاتون معالج سے علاج نہیں کراتے‘ ملیے ملتان میں جانوروں کی معالج گل ناز اکرم سے جو تین سال سے اس شعبے سے منسلک ہیں اور مردوں کے عجیب و غریب کمنٹس سننے کے باوجود اپنے کام میں مگن ہیں۔
#IndyUrdu #IndependentUrdu Independent Urdu
انڈپینڈنٹ اردو کے سوشل میڈیا پیجز لائیک کیجیے
فیس بک:
ٹوئٹر:
انسٹا گرام:
مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے:
0 Comments