Advertisement

All Government Teacher have to ready for Getting International Recognized Certificate From AB.

All Government Teacher have to ready for Getting International Recognized Certificate From AB. اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !

دوستو آج کی ویڈیو میں ایک بہت ہی اہم موضوع پر میں نے بات کیئے ہے اور ایسے حقائق بیان کیئے ہیں آپ کہ کو حیرت ہو جائی گی۔


All Government Teacher have to ready for Getting International Recognized Certificate From AB.
تمام سرکاری سکولز اساتذہ کرام اینٹرنیشنل ریکگنائزڈ سر ٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے لئے تیار ہوجائے امریکن بورڈ سے ۔

Link:-Teachers Training Certification Programme" along with Direct Download Link of www.kpese.gov.pk Direct Link For Download is :

کیونکہ ہمیشہ میرا کوشیش ہوتی ہے کہ ایسے ویڈیوز اپکے سامنے لاؤ جو کہ بہت ہی اہم اور اچھی کوالٹی والے ہو اور جو سچ اور حقیقت پر مبنی ہو۔



دوستو آپ کو معلوم ہے کہ یوٹیوب تقریبا ساری دنیا کی لوگ استعمال کر رہے ہیں لیکن ان میں سے 60 فیصد یوٹیوبرز مکمل طور پر کامیاب ہوچکے ہیں اور چ50 فیصد ابھی گرو میں ہیں ۔

ان 40 میں سے بیس 20 فیصد پیچھے رہ جائیں گے اور باقی بیس پرسنٹ کامیاب ہوجائیں گے ۔



وہ بیس جو ناکام ہوجائیں گے ان کے پاس اچھے ٹاپکس نہیں ہیں اچھی ویڈیوز نہیں بناتے اور انکے کنٹینٹ جو ہے وہ اپنے نہیں ہوتے اس لیے وہ ناکام ہوتے ہیں اور وہ بیس پرسنٹ جو کامیاب ہوتے ہیں انکےکنٹینٹس بھی اچھے ہوتے اور اپنے ہوتے ہیں اور ویڈیوز بھی خود بناتے ہیں ۔

تو میں بھی انشاللہ گرو کرونگا لیکن اہستہ اہستہ سے۔



میں تقریبا ایک ویڈیو بنانے میں پورہ ایک ہفتہ یا اس سے بھی زیادہ لیتا ہوں اور بہت سوچ سمجھ کی ویڈیو بناتا ہوں تاکہ میرا گناہ نہ ہوجائے۔



اور جس ٹاپیک پر میں ویڈیو بناتا ہوں اس ٹاپیک پر میں مکمل تحقیق کرتا ہوں اور تحقیق کرنے کے بعد میں مکمل یقین کے ساتھ ویڈیو بناتا ہوں ہو اور میرا سو فیصد یقین ہوتا ہے کہ یہ بلکل سچ اور حقیقت پر مبنی ہے اور کسی سے اس کا نقصان نہیں ہے بس ایک سچ سے پردہ اٹھانا ہے۔



دوستوں آپ مجھے سپورٹ کرے میں آپ کو سپورٹ کرتا رہوں گا اپنی ویڈیو سے اور اپنے ٹاپیکس سے۔



آج آپ مجھے یاد کرے تو میں ہمیشہ آپ کو یاد کرتا رہوں گا۔

اور یاد کرنے کا مطلب ہے میرا چینل سبسکرائب کرنا بس۔



امید کرتا ہوں یہ ویڈیو آپ کو بہت ہی اچھی لگے گی آپ پورا ویڈیو دیکھیں کیونکہ میری ویڈیو میں یہ ایک بات ہے کہ اگر اپ پورہ نہ دیکھیں تو سمجھہ نہیں ائے گا اور اگر پورہ دیکھوگے تو انشاءاللہ لائک کرنے پر مجبور ہوجاؤگے۔



اللہ ہر مسلمان کو کامیابی دے ۔



((ایک اور بات جو بھی میری ویڈیو بھی کمنٹ کرے گا تو میں اس کا چینل سبسکرائب کروں گا انشاءاللہ میرا وعدہ ہے ہے اور میں اپنے وعدے سے برخلاف نہیں جاؤں گا))

ویڈیو مکمل دیکھے اگر اچھا نہیں لگا تو بھی مجھے بتائے اور اگر اپکے پاس کوئ ٹاپیک ہے تو بھی مجھے بتایئے اپکے مھربانی ہوگی۔



یاد رکھے جو بھی رائے دیگا اور میں اس ویڈیو پر ویڈیق بناؤ تو اسکا چینل ضرور ویڈیو میں شو کرونگا۔



انے والی ویڈیو میں آپ سے ملاقات ہوگی ۔





خدا حافظ۔۔۔۔۔۔🙌👐🙌

AminullahKhan,Aminullah,Government,School,Teacher,Tidings,American,Board,Kpk Board,BISE Malakand,Duty,Certificate,fgteev baldi's basics in education and learning,baldi in real life,baldi basics in real life,alfred music,god rest ye merry gentlemen,score & sound,bise malakand result 2018,malakand board,upper dir,24 news hd,channel 24 pakistan,24 news,

Post a Comment

0 Comments